Created by:
Mubasher Ali
Voice:
Shimmer
Topic:
Long Form Jokes
Art Style:
Realistic
Writing Style:
جی دو یہ والا۔ واقعی بیان کیا جاتا ہے کہ ایک شخص کے پاس ایک طوطی تھی جو بولتی بھی تھی وہ شخص عطر کا کام کرتا تھا ایک دن وہ شخص شیشی میں عطر بھر رہا تھا تو اسکا مہنگے والا عطر گرگیا اور شیشی بھی ٹوٹ گئ اس شخص نے غصے میں اس شیشی کو اٹھاکر پھینکا تو وہ شیشی اس طوطی کے سر پر لگی جس سے وہ گنجی ہو گئی اب طوطی نے بولنا بند کر دیا غم کی وجہ سے اس شخص نے بڑی کوشش کی لیکن وہ طوطی نہ بولی آخر ایک دن ایک گنجا شخص اس کی دکان کے آگے سے گزرا اس کو دیکھ کر طوطی بول اٹھی کہ شاید اس کو بھی اسکے مالک نے شیشی ماری
We use cookies to enhance your experience. By continuing, we may process data like browsing behavior. Withdrawing consent may affect site features.